ترک فضائیہ کی پی کےکے کے خلاف عراق میں کاروائی،متعدد ہلاک ٹھکانے تباہ

ترک  فضائیہ  نے  شمالی عراقی شہر  حاکورک میں  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے ٹھکانوں  پر حملے کرتےہوئے 20 دہشت گردوں کو  ہلاک کر ڈالا

533266
ترک فضائیہ کی پی کےکے کے خلاف عراق میں کاروائی،متعدد ہلاک ٹھکانے تباہ

ترک  فضائیہ  نے  شمالی عراقی شہر  حاکورک میں  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے ٹھکانوں  پر حملے کرتےہوئے 20 دہشت گردوں کو  ہلاک کر ڈالا۔

  جنرل ہیڈ کوارٹر  کےمطابق، مذکورہ  علاقے  میں ڈرون  طیاروں  سے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی نشان دہی کی گئی   جس کے بعد  ایف سولہ طیاروں نے  ان ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ۔

 بعد ازاں یہ طیارے بحفاظت  اپنے اڈوں پر واپس آگئے۔



متعللقہ خبریں