قومی سلامتی کونسل ک اجلاس 5 گھنٹے تک جاری رہا

اس اجلا س کے بعد   ایک تحریری  اعلان   متوقع تھا تا ہم   حکام   نے اطلاع دی ہے کہ کابینہ کے اجلاس  کے بعد    اس حوالے سے کوئی اعلان  جاری کیا جائیگا

533732
قومی سلامتی کونسل ک اجلاس 5 گھنٹے تک جاری رہا

صدر رجب طیب ایردوان کی صدارت میں   ایوان صدارت میں منعقدہ    قومی سلامتی  کونسل  کا اجلاس  اختتام   پذیر ہو گیا ہے۔

یہ کلیدی    اجلاس  تقریباً  5 گھنٹے  تک جاری رہا۔

اس اجلا س کے بعد   ایک تحریری  اعلان   متوقع تھا تا ہم   حکام   نے اطلاع دی ہے کہ کابینہ کے اجلاس  کے بعد    اس حوالے سے کوئی اعلان  جاری کیا جائیگا۔

صدر  رجب طیب ایردوان نے  بروز منگل اس  اجلاس کی اہمیت کی  جانب اشارہ کرتے ہوئے     کہا تھا کہ "ہم ایک انتہائی اہم فیصلے کا اعلان کریں   گے کیونکہ ہمیں سرعت سے فیصلے کرتے ہوئے  نتائج تک  پہنچنا  ہے۔

 



متعللقہ خبریں