'حاکمیت قوم کی ہے' مسلح افواج

بغاوت  کی کوشش کے دوران   ہیڈ کوارٹر کا کنٹرول  کچھ مدت کے لیے    باغ   نان کمیشنڈ  افسران   کے ہاتھ میں چلا گیا تھا جبکہ چیف آف جنرل  سٹاف   جنرل خلوصی آقار اور   بعض کمانڈروں کو  یرغمال  بنا لیا تھا

533550
'حاکمیت قوم کی ہے'  مسلح افواج

 

مسلح افواج کی جانب سے "حاکمیت قوم کے ہاتھ میں ہے"  پیغام    جاری کیا گیا ہے۔

فتح اللہ دہشت گرد تنظیم   کے  ارکان کی  سرکشی کی کوشش کے  بعد مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر نے   ایک ڈیجیٹل  پینل  پر یہ  تحریر  درج کی ہے۔ "ملکی حاکمیت قوم کے ہاتھ میں ہے۔ "

 واضح رہے  کہ   بغاوت  کی کوشش کے دوران   ہیڈ کوارٹر کا کنٹرول  کچھ مدت کے لیے    باغ   نان کمیشنڈ  افسران   کے ہاتھ میں چلا گیا تھا جبکہ چیف آف جنرل  سٹاف   جنرل خلوصی آقار اور   بعض کمانڈروں کو  یرغمال  بنا لیا تھا۔

اور   اس شب  شہریوں کی جانب سے ٹینکوں   اور  اسلحہ کے سامنے سینہ سپر ہونے  پر    باغی اپنے مقاصد  تک پہنچنے  میں ناکام رہے تھے۔

مسلح افواج نے  عوام کے  اس بھرپور تعاون     کا    اس پیغام کے ساتھ  شکریہ ادا کیا ہے۔

چیف آف جنرل سٹاف کی ہدایت  پر      ڈیجٹیل    پنیل   پر   تر  ک پرچم کے ہمراہ" حاکمیت عوام کی"   تحریر کو       جگہ دی گئی ہے۔

 


 

 



متعللقہ خبریں