ترک ایوان کا ہنگامی اجلاس، سیاسی جماعتوں کی شرکت کا امکان

ترک  قائد ایوان  اسماعیل قاہرامان  نے بتایا ہے کہ   ملک کی  تین  بڑی سیاسی جماعتوں  کے   قائدین  جلد ہی ایوان سے خطاب کریں گے

530444
ترک ایوان کا ہنگامی اجلاس، سیاسی جماعتوں  کی  شرکت کا امکان

 

ترک  قائد ایوان  اسماعیل قاہرامان  نے بتایا ہے کہ   ملک کی  تین  بڑی سیاسی جماعتوں  کے   قائدین  جلد ہی ایوان سے خطاب کریں گے۔

جناب  قاہرامان نے  اپنے بیان میں  کہا کہ   انہوں نے  ملک کی تینوں  سیاسی جماعتوں کے  قائدین سے  ٹیلیفون پر رابطہ  کیا ہے     جو کہ آج  دوپہر دو بجے    ایوان کے  ہنگامی اجلاس سے خطاب  کریں گے۔



متعللقہ خبریں