ترکی نے مشکل حالات میں شامی مہاجرین کی بحالی کا کام کیا ہے:استااولو

اقوام متحدہ  کی     تحفظ خواتین  اور  ان   عدم امتیاز کی حامی کمیٹی  نے     شامی پناہ گزینوں کی بحالی  میں ترکی کی کوششوں کو سراہا ہے

529168
ترکی نے مشکل حالات میں شامی مہاجرین کی بحالی کا کام کیا ہے:استااولو

اقوام متحدہ  کی     تحفظ خواتین  اور  ان   عدم امتیاز کی حامی کمیٹی  نے     شامی پناہ گزینوں کی بحالی  میں ترکی کی کوششوں کو سراہا ہے۔

 مذکورہ کمیٹی نے  ایک بیان میں  ترکی میں حالیہ دہشت گرد حملوں میں ہلاک ہونے والوں کے  لیے تعزیت کا اظہار  کیا ہے۔

 کمیٹی نے   اقوام متحدہ کے جنیوا میں واقع دفتر میں   ساتویں نشست کا اہتمام کیا  جس کی صدارت   ترک وزارت   خاندانی امور اور سماجی تحفظات      سے وابستہ  محکمہ برائے  امور نسواں   کی ڈاریکٹر محترمہ گلسیر اُستا اولو  نے    کرتے ہوئے ایک  رپورٹ پیش کی ۔

 استا  اولو نے کمیٹی کو بتایا کہ   ترکی نے  حالیہ دور میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے باوجود  پناہ گزینوں کی بحالی کےلیے   کی جانے والی کوششوں میں اضافہ کیا  ہے۔



متعللقہ خبریں