غیر قانونی طریقے سے ترکی میں داخل ہونے والے سینکڑوں عراقی گرفتار

ترک  ضلع حاتائے کے قصبے یائلا داع  میں   شام کے راستے  داخل ہونے والے 122 عراقی باشندوں کو  گرفتار کرلیا گیا

529228
غیر قانونی طریقے سے ترکی میں  داخل ہونے والے سینکڑوں عراقی گرفتار

ترک  ضلع حاتائے کے قصبے یائلا داع  میں   شام کے راستے  داخل ہونے والے 122 عراقی باشندوں کو  گرفتار کرلیا گیا ۔

 بتایا گیا ہےکہ ان گرفتار شدگان میں  خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

 واضح رہے کہ حالیہ  کاروائیوں کے دوران  مذکورہ علاقے سے گرفتارکیے جانے والے عراقیوں کی تعداد 500 تک جا پہنچی ہے۔

 



متعللقہ خبریں