چاوش اولو۔آئی رالٹ ٹیلیفون باتچیت،باہمی امور پر تبادلہ خیال

فرانس کے وزیر خارجہ  یاں مارک آئی رالٹ نے    ملک  کے سفارتی  مشنز  کی حفاظت  بڑھانے  پر حکومت ترکی کا شکریہ ادا کیا ہے

528981
چاوش اولو۔آئی رالٹ ٹیلیفون باتچیت،باہمی امور پر تبادلہ خیال

فرانس کے وزیر خارجہ  یاں مارک آئی رالٹ نے    ملک  کے سفارتی  مشنز  کی حفاظت  بڑھانے  پر حکومت ترکی کا شکریہ ادا کیا ہے۔

 فرانسیسی وزیر خارجہ نے اس بات کا اظہار  ترک ہم منصب مولود چاوش اولو سے ٹیلیفون بات چیت کے دوران  کیا ۔

 علاوہ  ازیں،آئی رالٹ نے   چاو  ش اولو کو  فرانسیسی سفارت  اور قونصل خانوں میں  قومی دن کی مناسبت سے تقریبات کی منسوخی کے بارے میں بھی تفصیلات بتائیں۔



متعللقہ خبریں