ترک مسلح افواج  نے دہشت گرد  تنظیم PKK کے کئی ایک ٹھکانوں کو تباہ کردیا

میرگیساف اور داعلی جا کے دیہاتوں  پر  کی جانے والی فضائی کاروائی  کے دووران دہشت گرد تنظیم  سات اہداف کو نشانہ بناتے ہوئے تباہ کردیا گیا ہے۔ترک فضائیہ  کے جنگی طیاروں  کو ملنے والی خفیہ اطلاعات  کا جائزہ لینے کے بعد  رات کے وقت  فضائی کاروائی کی گئی

526398
ترک مسلح افواج  نے دہشت گرد  تنظیم PKK کے کئی ایک ٹھکانوں کو تباہ کردیا

ترک مسلح افواج  نے دہشت گرد  تنظیم پی کے کے  ، کے خلاف  میرگیساف اور داعلی جا میں  فضائی کاروائی کرتے ہوئے  کئی ایک ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔

دہشت گردی کے خلاف پُر عظم طریقے سے جدو جہد کا سلسلہ جاری ہے۔

میرگیساف اور داعلی جا کے دیہاتوں  پر  کی جانے والی فضائی کاروائی  کے دووران دہشت گرد تنظیم  سات اہداف کو نشانہ بناتے ہوئے تباہ کردیا گیا ہے۔

ترک فضائیہ  کے جنگی طیاروں  کو ملنے والی خفیہ اطلاعات  کا جائزہ لینے کے بعد  رات کے وقت  فضائی کاروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔

اس فضائی کاروائی کے بعد  تمام جنگی طیارے بخیریت اپنے اپنے اڈوں پر اتر گئے۔



متعللقہ خبریں