ترکی 50 مختلف ممالک کو لینسز فروخت کررہا ہے

سالانہ  چار لاکھ تیار کیے جانے والے لینسز  اندرونِ ملک فروخت کرنے کے علاوہ  ہالینڈ کی ایک فرم کے ذریعے  غیر ممالک کو بھی اپنے لینسز فروخت کررہی ہے۔ ترکی جن ممالک کو م یہ لینسز فروخت کررہا ہے ان میں   مشرقِ بعید، افریقہ  اور یورپ کے کئی ایک ممالک شامل ہیں

525608
ترکی 50 مختلف ممالک کو لینسز فروخت کررہا ہے

سواس میں  قائم ترکی   کے پہلے  لینس  تیار کرنے والا کارخانے نے  50 مختلف ممالک کو لینس فروخت کرنا شروع کردیا ہے۔

سالانہ  چار لاکھ تیار کیے جانے والے لینسز  اندرونِ ملک فروخت کرنے کے علاوہ  ہالینڈ کی ایک فرم کے ذریعے  غیر ممالک کو بھی اپنے لینسز فروخت کررہی ہے۔ 

ترکی جن ممالک کو م یہ لینسز فروخت کررہا ہے ان میں   مشرقِ بعید، افریقہ  اور یورپ کے کئی ایک ممالک شامل ہیں۔  



متعللقہ خبریں