ترکی کوامدادی رقم کی فراہمی،تجویز یورپی کمیشن میں

یورپی کمیشن   نے   ترکی میں موجود شامی پناہ گزینوں   کی امداد کےلیے  دو بلین  یورو کا عطیہ    اواخر ماہ   ادا کرنے  کی تجویز  پیش کی ہے

522069
ترکی کوامدادی رقم کی فراہمی،تجویز یورپی کمیشن میں

یورپی کمیشن   نے   ترکی میں موجود شامی پناہ گزینوں   کی امداد کےلیے  دو بلین  یورو کا عطیہ    اواخر ماہ   ادا کرنے  کی تجویز  پیش کی ہے۔

 اس بارے میں ایک اجلاس برسلز میں منعقد ہوا  جس میں  کمیشن کی  انتظامی کمیٹی نے    شامی مہاجرین کےلیے  ترکی کو 1٫4 بلین یورو کی رقم  فراہم کرنے کی تجویز  رکھی  جس کی مقدار   اس ماہ  کے آخر تک بڑھا کر 2 بلین یورو کرنے کا بھی مشورہ دیا گیا ۔

   واضح رہے کہ  یورپی یونین  اس سے قبل  740 ملین یورو کی رقم  ترکی  کو فراہم کر چکی ہے ۔

   3 بلین یورو   کی اس عطیاتی رقم  کو   مہاجرین  کی فلاح و بہبود ،تعلیم،صحت اور بنیادی ضروریات پوری کرنے کےلیے استعمال کیا جائے گا۔



متعللقہ خبریں