ترکی ۔اسرائیل تعلقات،مطابقت پر ترکی نے دستخط کر دیئے

ترکی اور  اسرائیل کے درمیان تعلقات بحال کرنے پر مبنی  مطابقت   حکومت ترکی نے منظور کرلی جسے دونوں ممالک کے ایوانوں میں  پیش کیا جائے گاجس کے بعد  دو طرفہ سفارتی تعلقات بحال  ہو جائیں گے

519821
ترکی  ۔اسرائیل تعلقات،مطابقت پر ترکی نے دستخط کر دیئے

ترکی اور  اسرائیل کے درمیان تعلقات   بحال کرنے پر مبنی  مطابقت   حکومت ترکی نے   منظور کرلی ۔

 دو طرفہ  مذاکرات  کے نتیجے میں   یہ مطابقت  ترک دفتر خارجہ کے مشیر  فریدون سینیر لی اولو   نے   دستخط کر دیئے ۔

 مطابقت کے متن   پر اسرائیل کی طرف سے  محکمہ  خارجہ کے  ڈاریکٹر  ڈور گولڈ  دستخط  کریں گے۔

 وزیر اعظم بن علی یلدرم نے  بتایا کہ  اس مطابقت  کو  منظوری کےلیے دونوں ممالک کے ایوانوں میں  پیش کیا جائے گاجس کے بعد  دو طرفہ سفارتی تعلقات بحال  ہو جائیں گے۔



متعللقہ خبریں