مہمت گورمیز کی جانب سے عالمی علماء کے لیے افطار پارٹی

مسلم اُمہ کو تاریخ بھر کے دوران مشکلات کا  سامنا رہا ، آج  بھی ہم اسی دور    سے گزر رہے ہیں

518851
مہمت گورمیز کی جانب سے  عالمی  علماء کے  لیے افطار پارٹی

محکمہ  مذہبی امور کے    سربراہ  مہمت گورمیز کا   کہنا ہے کہ      دنیا اس وقت  کسی تہذیبی   بحران سے گزر رہی ہے۔

 

جناب مہمت گورمیز  نے     فلسطین  ،  شام، مصر ، عراق   ،سوڈان  اور یمن سے تعلق رکھنے والے مہاجرین  کے علماء  سے افطاری پر یکجا ہوئے،  استنبول مرکز ِ  تحقیقات  میں دی جانے افطاری  میں  300 سے زائد   عالمین   ِ اسلام نے شرکت کی۔

جناب گورمیز نے اس دوران اپنے خطاب میں    کہا کہ  مسلم اُمہ کو تاریخ بھر کے دوران مشکلات کا  سامنا رہا ، آج  بھی ہم اسی دور    سے گزر رہے ہیں۔  لہذا یہ ہم سب کا مشترکہ فرض ہے کہ  اس کے خلاف         کامیابی  حاصل کرنے  میں  شانہ بشانہ ہوں۔



متعللقہ خبریں