بطلس میں دہشت گردی سے ایک فوجی شہید، جبکہ دو زخمی ہو گئے

دہشت گردوں نے سڑک کنارے بم نصب کر رکھا تھا جسے فوجی گاڑیوں کے قافلے کے گزر کے وقت ہوا میں اڑا دیا گیا

519037
بطلس میں دہشت گردی  سے ایک فوجی شہید، جبکہ دو زخمی ہو گئے

بطلس   کے دہشت گرد حملے  میں  ایک  دوجی شہید جبکہ دو زخمی ہو  گئے۔

شہر کے مضافاتی  مقامات  پر  دہشت گرد تنظیم  PKK کے   خلاف   جاری   آپریشن کے دوران      دہشت گردوں کی جانب سے     سڑک کنارے نصب کردہ بم    سیکورٹی قوتوں  کے قافلے کے  گزر کے وقت ہوا میں  اُڑا دیا گیا۔

جس  سے  ایک  فوجی شہید      اور  دو زخمی ہو گئے جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

علاقے میں  دہشت   گردوں کے خلاف   ترک فضائیہ کی بھی مدد سے    کاروائیاں  جاری ہیں۔



متعللقہ خبریں