ترکی پاکستان کی آبدوزون کی مرمت اور جدید بنانے کا ٹھیکہ حاصل کرنے میں کامیاب

دفاعی  ٹکنولوجی،  انجنئرنگ   اور تجارت  کے ادارے نے پاکستان کی وزارتِ دفاع کے دفاع پروڈکشن  کے ادارے کی جانب سے آبدوزوں کی مرمت  سے  متعلق    کھولے جانے والے ٹینڈر ز  کو فرانسیسی فرم کے مقابلے میں جیتنے میں کامیابی حاصل کی ہے

516712
ترکی پاکستان کی آبدوزون کی مرمت اور  جدید بنانے  کا ٹھیکہ حاصل کرنے میں کامیاب

دفاعی  ٹکنولوجی،  انجنئرنگ   اور تجارت  کے ادارے نے پاکستان کی وزارتِ دفاع کے دفاع پروڈکشن  کے ادارے کی جانب سے آبدوزوں کی مرمت  سے  متعلق    کھولے جانے والے ٹینڈر ز  کو فرانسیسی فرم کے مقابلے میں جیتنے میں کامیابی حاصل کی  ہے۔ پاکستان نیوی میں موجود  آبدوزوں کو مرمت  اور جدید بنانے  کے لیے کھولے جانے والے ٹینڈرز  کو  حاصل کرنے کے بعد  دونوں ممالک کے درمیان اس موضوع سے متعلق  ایک سمجھوتے پر دستخط کیے گئے ہیں۔

ترکی پہلی بار  کسی ملک کو آبدوزوں  کی مرمرت اور  جد بنانے کے عمل میں انجنئرنگ کی خدمات فراہم کررہا ہے۔

اس طرح ترکی پہلی بار ابدوزوں کے شعبے میں  غیر ممالک کو خدمات فراہم کرے گاا۔                       

                                                                                   



متعللقہ خبریں