دہشت گردی کیخلاف ہماری جدوجہد پورے عزم کیساتھ جاری رہے گی ، افکان آلا

وزیر  داخلہ افکان آلا  نے دہشت گردی کی حمایت کرنے والوں کو خبر دار  کیا ہے ۔

516387
دہشت گردی کیخلاف ہماری جدوجہد پورے عزم کیساتھ جاری رہے گی ، افکان آلا

 

وزیر  خارجہ افکان آلا  نے دہشت گردی کی حمایت کرنے والوں کو خبر دار  کیا ہے ۔

 انھوں نے برصا میں سول سوسائیٹیز کے نمائندوں کیساتھ افطاری کرنے کے بعد بیان دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کیخلاف ہماری جدوجہد پورے عزم کیساتھ جاری رہے گی۔ دہشت گردی کی حمایت کرنے والے آگ سے کھیل رہے ہیں ۔اگر انھوں نے اپنے موقف کو نہ بدلا تواور اس کھیل کو جاری رکھا تو یہ آگ انھیں جلا کر  رکھ دے گی ۔

 انھوں نے کہا کہ  عوام کی مدد سے ہم دہشت گردی کو جڑ سے اکھیڑ کر اسے ماضی کا ایک حصہ بنا دیں گے ۔بعض ممالک جو ترکی کے اتحاد و یکجہتی کیساتھ   کٹھن حالات پر قابو پانے  کا شعور رکھتے ہیں وہ ترکی کے بعض عناصر کو  آلہ کار بناتے ہوئے اس  کے راستے بند کرنا چاہتے ہیں  لیکن وہ اپنے مقاصد میں کھبی بھی کامیاب نہیں ہو سکیں گے ۔  ہم دہشت گردی کی پشت پناہی کرنےوالے ممالک کو خبردار کرتے ہیں کہ اگر انھوں نے  اپنی پالیسی کو نہ بدلا تو  مستقبل میں دہشت گردی کی یہ بلا ان پر بھی  مسلط ہو جائے گی ۔



متعللقہ خبریں