امیر قطر اور صدر ایردوان کی ملاقات

کل ترکی تشریف لانے والے امیر قطر نے صدر رجب طیب ایردوان سے بند کمرے میں مختصراً ملاقات کی

514161
امیر قطر اور صدر ایردوان کی ملاقات

 

صدر  رجب طیب    ایردوان    نے   کل   استنبول   میں   امیرِ قطر     شیخ تمیم بن  حماد الا ثانی  سے ملاقات کی۔

طرابیہ میں  واقع    قصرِ  خوبر میں     بند کمرے  میں ہونے والی  یہ ملاقات  تقریباً  15 منٹ تک جاری رہی۔



متعللقہ خبریں