ترک مسلح افواج نے شام میں داعش کے اہداف کو نشانہ بنایا
آپریشنز میں توپ کے گولوں کے ذریعے داعش کے اہداف کو نشانہ بنایا گیا
509558
ترک مسلح افواج نے دہشت گرد تنظیم داعش کے شام کے اندر ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس دوران 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
ان آپریشنز میں توپ کے گولوں کے ذریعے داعش کے اہداف کو نشانہ بنایا گیا ۔
ان اہداف میں عمارتیں، روسی ساخت کے راکٹ لادی گئی ایک گاڑی اور مارٹر گولوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
اتحادی قوتوں کے طیاروں نے توگ ہالی علاقے پر فضائی کاروائی کی ، جس کے بعد داعش کے زیر کنٹرول ہمظت علاقہ مخالفین کے ما تحت آگیا۔
متعللقہ خبریں
وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید
Öncü Keçeli نے یوکرین امن سربراہی اجلاس کے بارے میں کچھ خبروں کے بارے میں سوال کا تحریری جواب دیا