ترکی: دہشت گردوں کے حملے میں دو فوجی شہید،چار زخمی

ترک ضلع حقاری  کے قصبے شمدینلی میں  واقع ویک فوجی چھاونی پر  دہشت گردوں کے حملے میں 2 فوجی شہید اور چار زخمی ہو گئے

508587
ترکی: دہشت گردوں کے حملے میں  دو فوجی شہید،چار زخمی

ترک ضلع حقاری  کے قصبے شمدینلی میں  واقع ویک فوجی چھاونی پر  دہشت گردوں کے حملے میں 2 فوجی شہید اور چار زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو فوری طور  پر قریبی اسپتال لے جایا گیا ۔

 اس دوران  ضلع تنُج ایلی  کے قصبے  ovacık میں بھی پی کےکے  کے دہشت گردوں نے   جینڈر میری کے دفتر  پر راکٹوں سے حملہ کر دیا  جس کے جواب میں  جوابی کاروائَی   کی گئی جس پر دہشت گرد  فرار ہو گئے۔

 بعد ازاں  ، دہشت گردوں کی گرفتاری کےلیے  آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں