مشرقی ترکی میں زلزلہ، بعض مکانوں کو نقصان

ترک ضلع  بنگول میں  4٫5 شدت کا زلزلہ آیا جس کی وجہ سے بعض مکانوں اور دوکانوں کو بھی نقصان پہنچا ہے

508592
مشرقی ترکی میں زلزلہ، بعض مکانوں کو نقصان

ترک ضلع  بنگول میں  4٫5 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

 زلزلےکے جھٹکوں  سے علاقے میں واقع ایک مسجد  کی دیواروں میں دراڑیں پڑ گئیں۔

  زلزلے کا  مرکز زیر زمین 7 کلومیٹر  کی گہرائی میں  واقع تھا جس سے بعض مکانوں اور دوکانوں کو بھی نقصان پہنچا ہے البتہ  جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔



متعللقہ خبریں