ترک مسلح افواج کی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پربمباری،10 دہشت گرد ہلاک

ترک مسلح افواج  کے جنگی  طیاروں نے حقاری کے مضافاتی علاقے داعلی جا میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر  بمباری کی ہے ۔

507966

 بمباری  کے نتیجے میں دس دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔  جنگی طیارے بمباری کے بعد صحیح سلامت اڈوں پر واپس آ گئے  ہیں ۔

متعللقہ خبریں