یونان ہمیں درس دینے کے بجائے اپنی اقلیتوں کے حقوق کا پاس رکھے:ترکی

ترک محکمہ خارجہ کے ترجمان تانجو بیلگیچ نے کہا ہے کہ   آیا صوفیہ میں ماہ رمضان کے دوران   تلاوت کلام پاک  پر  یونان کے اعتراضات کا کوئی جواز نہیں ہے

506576
یونان ہمیں درس دینے کے  بجائے اپنی اقلیتوں کے حقوق  کا پاس رکھے:ترکی

 ترک محکمہ خارجہ کے ترجمان تانجو بیلگیچ نے کہا ہے کہ   آیا صوفیہ میں ماہ رمضان کے دوران   تلاوت کلام پاک  پر  یونان کے اعتراضات کا کوئی جواز نہیں ہے۔

 بیلگیچ نے   کہا  کہ  حکومت یونان،  ایتھنز میں ایک مسجد کی تعمیر  کو سالہا سال سے   روکے ہوئے ہے   ، مغربی تھریس کی  ترک مسلم اقلیت  کے مذہبی عقائد اور   اسلام مخالف  مظاہروں میں  شریک رہتی ہے    لہذا ہمارا مطالبہ ہے کہ وہ  سیکولر اور جمہوری   روایات کے پیش نظر  معاشرتی اقدار   اور دیگر اقلیتوں کے تحفظ  کو  اپنے ملک میں یقینی بنائے اور ان کا احترام کرے۔



متعللقہ خبریں