ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں دہشت گرد تنظیم کےٹھکانوں پر بمباری

مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے  میں کہا گیہا ہے کہ حاصل کردہ خفیہ معلومات  کا تمام پہلووں سے اچھی طرح  جائزہ لینے کے بعد   ترک مسلح افواج کے جنگی طیاروں نے  عراق کے شمال میں حقارق  کے علاقے میں  فضائی  کاروائی  کی ہے

505595
ترک فضائیہ کی شمالی عراق  میں  دہشت گرد تنظیم کےٹھکانوں پر بمباری

ترک فضائیہ   کے جنگی طیاروں نے عراق  کے شمال  میں حقارق  کے علاقے  میں  دہشت گرد تنظیم  کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے  میں کہا گیہا ہے کہ حاصل کردہ خفیہ معلومات  کا تمام پہلووں سے اچھی طرح  جائزہ لینے کے بعد   ترک مسلح افواج کے جنگی طیاروں نے  عراق کے شمال میں حقارق  کے علاقے میں  فضائی  کاروائی  کی ہے۔

جاری کردہ  اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ   علاقے میں  موجود تمام  ٹھکانوں  کا پتہ چلاتے ہوئے  ان کو نشانہ بنایا گیا  اور ان تمام ٹھکانوں  کو تباہ کردیا  گیا  ۔ اس کاروائی کے دوران   دہشت گرد تنظیم کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا جا رہاہے۔



متعللقہ خبریں