استنبول بم حملہ: 7 پولیس اہلکار اور 4 شہری ہلاک

بایزید میں بم سے مسلح گاڑی سے حملہ 7 پولیس اہلکاروں سمیت 11 افراد ہلاک، بیسیوں زخمی

505628
استنبول بم حملہ: 7 پولیس اہلکار اور 4 شہری ہلاک

خونی ہاتھوں نے اس دفعہ استنبول کےعلاقے ' بایزید' کو نشانہ بنایا ہے ۔۔۔

مذموم بم  حملے میں  7 پولیس اہلکار اور 4 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔

بم سے مسلح گاڑی  سے کئے جانے والے حملے میں بیسیوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

استنبول کے گورنر واسپ شاہین نے جائے وقوعہ کے جائزے کے بعد جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حملے میں  سائنس و ادبیات  فیکلٹی   کی سکیورٹی کے لئے  ڈیوٹی  پر جانے والے پولیس اہلکاروں  کو نشانہ بنایا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں