تیرہ غیر ملکیوں کو غیر قانونی طریقے سے یونان جانے پر گرفتار کرلیا گیا

تحصیل کی جنڈا مری  کے  ہیڈ آفس  کو ملنے والی اطلاع پر  علاقے میں   رپوش کانگو، سری لنکا  اور پاکستان سے تعلق رکھنے والے  13 غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ غیر ملکیوں  کے تمام امور سر انجام دینے کے بعد ان کو  ان کے اپنے اپنے ملک  روانہ کردیا گیا

504850
تیرہ غیر ملکیوں کو غیر قانونی طریقے سے یونان  جانے پر گرفتار کرلیا گیا

چناق قلعے  کی تحصیل  آئی واجیک  میں غیر قانونی طور پر  یونان  کے جزیرے  مدیلی  جانے کے خواہاں  13 غیر ملکیوں کو گرفتار  کرلیا گیا ہے۔

تحصیل کی جنڈا مری  کے  ہیڈ آفس  کو ملنے والی اطلاع پر  علاقے میں   رپوش کانگو، سری لنکا  اور پاکستان سے تعلق رکھنے والے  13 غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

غیر ملکیوں  کے تمام امور سر انجام دینے کے بعد ان کو  ان کے اپنے اپنے ملک  روانہ کرنے  کے لیے  مرکزی ہیڈ کوارٹر منتقل کردیا گیا ہے۔

انونی طریقے سے یونان جانے پر گرفتار کرلیا گیا 



متعللقہ خبریں