گمشحانے میں دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں ایک فوجی شہید ایک زخمی

گمشحانے  کی تحصیل  تورل  میں ایک فوجی قافلے کے گزرنے کے دوران  دہشت گردوں کی جانب سے  حملہ کیے جانے کی اطلاع ملی ہے۔ اس حملے کے دوران  ایک فوجی  شہید اور ایک فوجی زخمی ہوگیا ہے۔ زخمی فوجی کو علاج کی غرض سے   گمشحانے  سرکاری ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

504414
گمشحانے  میں دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں ایک فوجی شہید ایک زخمی

گمشحانے  کی تحصیل  تورل  میں ایک فوجی قافلے کے گزرنے کے دوران  دہشت گردوں کی جانب سے  حملہ کیے جانے کی اطلاع ملی ہے۔

اس حملے کے دوران  ایک فوجی  شہید اور ایک فوجی زخمی ہوگیا ہے۔

زخمی فوجی کو علاج کی غرض سے   گمشحانے  سرکاری ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

دریں اثنا  شرناک  میں دہشت گرد تنظیم   کے اراکین اور  سیکورٹی فورسز  کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں   ایک محافظ  شہید ہوگیا ہے۔

دریں اثنا   ینی ارسلان لر دیہات میں  دہشت گردوں نے   راکٹوں اور  بھاری اسلحے سے  سیکورٹی فورسز پر حملہ کیا  جس پر سیکورٹی فورسز نے  فوری طور پر جوابی کاروائی کرتے ہوئے  دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

اس حملے کے بعد  علاقے سے فرار ہونے والے دہشت گردوں کی تلاش کے لیے پورے علاقے میں تلاش و بسیار کا سلسلہ جاری ہے۔

 



متعللقہ خبریں