جرمن پارلیمنٹ کا فیصلہ ہمارے لیے کوئی وقعت نہیں رکھتا، صدرِ ترکی

اس فیصلے کے پیچھے " کوئی اور شخصیت "  کار فرما ہے

503987
جرمن پارلیمنٹ کا فیصلہ ہمارے لیے کوئی وقعت نہیں رکھتا، صدرِ ترکی

صدر رجب طیب ایردوان   نے  جرمن  پارلیمنٹ کے سن 1915 کے واقعات  کے  حوالے سے  فیصلے        کے  پس منظر  کے    لیے "اعلی  عقل"  کا انتباہ دیا  ہے۔

مشرقی افریقی ملکوں کے    دورے کے دوران   صحافیوں  کے سوالات کا جواب دینے والے صدر ایردوان  کاکہنا تھا کہ اس فیصلے  کی ہماری لیے  کوئی وقعت نہیں ہے۔

جرمنی کے   ترکی کی طرح کے ایک دوست  کو کھو سکنے  کے خطرے   کا سامنا کرنے    کا   اندازہ  نہ  کرنے  کی وضاحت کرنے والے   ایردوان نے   بتایا کہ  اس فیصلے کے پیچھے " کوئی اور شخصیت "  کار فرما ہے۔

گزشتہ برس    سن 1915 کے واقعات کی برسی تھی  تو  کیوں  کر اُس  وقت  نہیں  اب  اس پر  رائے دہی  کی گئی ہے؟ سوال پوچھنے والے صدر ترکی نے کہا کہ "انہوں نے    بلند عقل سے احکامات  حاصل کیے ہیں تو  یہ  قدم اٹھایا ہے۔

رائے دہی  میں  شرکت نہ کرنے والی  جرمن چانسلر   پر نکتہ چینی کرنے والے ایردوان نے  کہا کہ "جرمن  منتظمین     اس فیصلے کے بعد   میرے    اور ترک  وزیر اعظم    کا سامنا کس طرح کریں گے۔"

انہوں نے مزید بتایا کہ   جرمن پارلیمان کا یہ فیصلہ    مہاجرین   کے معاہدے کو متاثر  نہیں کرے گا، کیونکہ یہ      جرمنی   سے تعلق رکھنے والا ایک معاملہ ہے، جس کو ترکی ۔ یورپی یونین     تعلقات     کے حوالے سے پیش کرنا    ایک صحیح امر نہیں ہو گا۔

صدرِ ترکی  نے  شام کے حوالے سے کہا    کہ "اگر امریکہ نے اس  ضمن میں اپنے وعدوں کی پاسداری نہ کی تو پھر بذات خود  ہی   کوئی حل چارہ نکال لیں  گے۔



متعللقہ خبریں