ایفیس 2016 فوجی مشقوں کا آغاز،9 ممالک کی فوجیں شامل

ترک مسلح افواج کی  ایفیس -2016  نامی فوجی مشقوں کا آغاز  ازمیر کے  قصبے  سفر حصار میں  ہو گیا ہے جس میں  9 ممالک سے ساڑھے 7 ہزار فوجی شرکت کر رہے ہیں

500954
ایفیس 2016 فوجی مشقوں کا آغاز،9 ممالک کی فوجیں شامل

ترک مسلح افواج کی  ایفیس -2016  نامی فوجی مشقوں کا آغاز  ازمیر کے  قصبے  سفر حصار میں  ہو گیا ہے ۔

 ان مشقوں   کے مشاہدے کےلیے  صدر رجب طیب ایردوان ،وزیراعظم بن علی یلدرم اور ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل خلوصی آکار  علاقے میں پہنچ گئے ہیں۔

ان مشقوں میں  جنگی طیارے اور کوبرا ہیلی کا پٹر  اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہر کریں گے ۔

  بتایا گیا ہےکہ ان مشقوں میں  9 ممالک سے ساڑھے 7 ہزار فوجی شرکت کر رہے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں