پی کے کے کا حملہ ،ایک فوجی اور ایک پولیس اہلکار شہید

شرنک میں علیحدگی پسند  تنظیم پی کے کے کے دہشت گردوں کے حملے میں ایک فوجی اور ایک پولیس اہلکار شہید ہو گئے ہیں ۔

500118
پی کے کے کا حملہ ،ایک فوجی اور ایک پولیس اہلکار شہید

شرنک میں علیحدگی پسند  تنظیم پی کے کے کے دہشت گردوں کے حملے میں ایک فوجی اور ایک پولیس اہلکار شہید ہو گئے ہیں ۔

اولو درے   تحصیل اور شمالی  عراق   کی سرحدوں پر        فائرنگ کرنے والے    دہشت گردوں کے ساتھ ہونے والی  جھڑپ  میں شدید  زخمی ہونے والا   فوجی   زیر علاج اسپتال میں شہید ہو گیا۔

دریں اثناء    سیرت کی تحصیل   پروانی میں     بھی  ایک فوجی آپریشن میں       ایک   ترک فوجی    شہید ہو گیا   ہے۔

دیار باکر کی  تحصیل  کولپ   ایک  فوجی چوکی پر  کار بم حملے کی کوشش کرنے والے      دہشت گردوں اور چوکیداروں کے درمیان جھڑپ ہوئی۔

دہشت گردوں نے  کار کو دھماکے سے اڑا دیا تا ہم اس دفوران کوئی جانی  نقصان نہیں ہوا۔

متعللقہ خبریں