دہشت گردی کے خلاف ترک فوج کی کاروائیاں

مختلف علاقوں میں ترک سیکورٹی قوتوں اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں

500098
دہشت گردی کے خلاف  ترک فوج کی کاروائیاں

شرناک  میں علیحدگی پسند  تنظیم PKK   کی جانب سے  کیے گئے حملے میں ایک فوجی شہید ہو گیا۔

اولو درے   تحصیل اور شمالی  عراق   کی سرحدوں پر        فائرنگ کرنے والے    دہشت گردوں کے ساتھ ہونے والی  جھڑپ  میں شدید  زخمی ہونے والا   فوجی   زیر علاج اسپتال میں شہید ہو گیا۔

دریں اثناء    سیرت کی تحصیل   پروانی میں     بھی  ایک فوجی آپریشن میں       ایک   ترک فوجی    شہید ہو گیا   ہے۔

دیار باکر کی  تحصیل  کولپ   ایک  فوجی چوکی پر  کار بم حملے کی کوشش کرنے والے      دہشت گردوں اور چوکیداروں کے درمیان جھڑپ ہوئی۔

دہشت گردوں نے  کار کو دھماکے سے اڑا دیا تا ہم اس دفوران کوئی جانی  نقصان نہیں ہوا۔

 

 



متعللقہ خبریں