نئی حکومت کا قیام: صدرکی نو منتخب وزیراعظم کو مبارک باد

صدر رجب طیب ایردوان نے  جمہوریہ ترکی کی 65  ویں حکومت کے وزیراعظم بن علی یلدرم کو مبارک باد پیش  کرتےہوئے   نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے

497411
نئی حکومت کا قیام: صدرکی نو منتخب وزیراعظم کو مبارک باد

صدر رجب طیب ایردوان نے  جمہوریہ ترکی کی 65  ویں حکومت کے وزیراعظم بن علی یلدرم کو مبارک باد پیش  کرتےہوئے   نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے۔

 صدر ایرودان نے   اپنے سوشل نیٹ ورک اکاونٹ پر  بیان میں   کہا کہ  میں وزیراعظم  بن علی یلدرم کو  ترکی کی 65 ویں حکومت سنبھالنے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے  امید کرتا ہوں کی  ان کی حکومت ملک کو ترقی  کی نئی راہ پر گامزن   کروانے میں معاون ثابت ہوگی ۔

 یاد رہے کہ  بن علی یلدرم  نے گزشتہ ہفتے سابق وزیراعظم احمد داود اولو  کے مستعفی ہونے کے بعد  یہ فرائض  سنبھالے تھے ۔



متعللقہ خبریں