ترک مسلح افواج کا قندیل میں آپریشن

ابتدائی معلومات کے مطابق فضائی حملے میں PKK کے 30 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا ہے

495465
ترک مسلح افواج کا قندیل میں آپریشن

ترک مسلح افواج نے 19 مئی کو عراق کے شمالی علاقے قندیل  میں PKK  کے ٹھکانوں پر فضائی آپریشن کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق فضائی حملے میں PKK کے 30 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔

فضائیہ کمانڈ دفتر کے جیٹ طیاروں نے کل بھی عراق کے شمالی علاقے میتینا میں فضائی آپریشن  میں دہشت گردوں کے 11 اہداف کو تباہ کر دیا ہے۔



متعللقہ خبریں