انیس مئی اتاترک کی یاد ،نوجوانوں اور کھیلوں کے یوم کی تقریبات

ج 19 مئی اتاترک کی یاد ،نوجوانوں اور کھیلوں کا یوم منایا جا رہا ہے ۔ 19 مئیکے یوم کو ترکی ، بیرون ملک ترکی کے سفارتخانوں اور شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں  جوش و خروش کیساتھ منایا جا رہا ہے ۔

493634
انیس مئی اتاترک کی یاد ،نوجوانوں اور کھیلوں کے یوم کی تقریبات

آج 19 مئی اتاترک کی یاد ،نوجوانوں اور کھیلوں کا یوم منایا جا رہا ہے ۔

 اس قومی  یوم کو ترکی ، بیرون ملک ترکی کے سفارتخانوں اور شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں   جوش و خروش کیساتھ منایا جا رہا ہے ۔

جمہوریہ ترکی کے بانی اور عظیم لیڈر مصطفیٰ کمال اتاترک نے 19 مئی 1919 کو باندرما جہاز کیساتھ  سامسن  پہنچ کر سلطنت عثمانیہ کے حصے بخرے کرنے کی خواہشمند دشمن طاقتوں کے خلاف جدو جہد کا آغاز کیا تھا ۔ اتاترک نے اس یوم کو ترک نوجوانوں کو تحفے کے طور پر دیا ہے ۔



متعللقہ خبریں