جنوب مشرقی ترکی میں آپریشن جاری،دس دہشت گرد ہلاک

ترک مسلح افواج نے ضلع حقاری  کے علاقے داعلی جا میں  آپریشن  کرتےہوئے  10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا

493012
جنوب مشرقی ترکی میں آپریشن جاری،دس دہشت گرد ہلاک

ترک مسلح افواج نے ضلع حقاری  کے علاقے داعلی جا میں  آپریشن  کرتےہوئے  10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ۔

 جنرل ہیڈ کوارٹر   کے مطابق ، گزشتہ دنوں  مذکورہ علاقوں میں  کاروائیوں کے دوران  10 دہشت گردوں کو  ہلاک کرتےہوئے  ان کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کر دیئے گئے ہیں۔

 ایک دیگر کاروائی کے دوران  شمالی عراق کے  باسیان نامی  علاقے پر بھی فضائی حملے کیے گئے  جن میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو  نشانہ بنایا گیا ۔



متعللقہ خبریں