ترک مسلح افواج کی اندرون ملک کاروائیاں، پی کے کے کے 26 دہشت گرد ہلاک

ترکی کی مسلح افواج نے اندرون ملک کاروائیوں کے دوران  ماردن ،شرنک اور حقاری میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے 26 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔

492738

دریں اثناء بیرون ملک پی کے کے کیخلاف کاروائیوں کے دائرہ کا ر میں شمالی عراق کے متینا، سینات ،حفتانین اور زپ کے علاقوں میں پی کے کے کے اسلحے کے ڈپوؤں ،پناہ گاہوں اور غاروں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد  مسلح افواج کے ایف سولہ اور ایف چار قسم کے جنگی طیاروں نے تین بار بمباری کرتے ہوئے دہشت گردوں کے 26  اہداف کو تباہ کر دیا ہے ۔

متعللقہ خبریں