بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنما کو پھانسی، ترکی کے سفیر انقرہ پہنچ گئے

ترکی کی وزارت خارجہ نے بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی  کے 73 سالہ  رہنما مطیع الرحمٰن نظامی کو پھانسی دینے کے بعد ڈھاکہ میں موجود اپنے سفیر دیوریم اوز ترک کو صلاح مشورے کی غرض سے انقرہ بلا لیا ہے ۔

489236

  وزارت خارجہ نے کل تحریری اعلامیہ جاری کرتے ہوئے بنگلہ دیش کی حکومت کیطرف سے قائم کی جانے والی جنگی  جرائم کی عدالت کیطرف سے نظامی کو پھانسی کی سزا دینے کی شدید مذمت کی تھی ۔

متعللقہ خبریں