لاس اینجلس میں "اے نائٹ آف ٹرکش ڈیلائٹ لوکم"  کا اہتمام

عالمی شہرت یافتہ لاس اینجلس فلامونی آرکسٹرا کی عالمی کمیٹی  نے لاس اینجلس میں "اے نائٹ آف ٹرکش ڈیلائٹ لوکم"  کا اہتمام کیا ہے۔

488716
لاس اینجلس میں "اے نائٹ آف ٹرکش ڈیلائٹ لوکم"  کا اہتمام

 عالمی شہرت یافتہ لاس اینجلس فلامونی آرکسٹرا کی عالمی کمیٹی  نے لاس اینجلس میں "اے نائٹ آف ٹرکش ڈیلائٹ لوکم"  کا اہتمام کیا ہے۔

اس شب کو 67 سال سے منایا جا رہا ہے لیکن ترکی نے 30 سال بعد دوسری بار اس شب کی میزبانی کی ہے ۔  کئی ماہ سےبڑے محتاط طریقے سے  تیاریاں جاری تھیں ۔ ترکی کی قونصلیٹ جنرل گل رو گیزر نے بھی تقریب میں  شرکت کی ۔موسیقی کے پروگرام میں 15 ترک گلوکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا   ۔ترکی  اور ثقافت  کو متعارف کروانے والا ویڈیو دکھایا گیا ۔مہمانوں کو ترک کھانے پیش کیے گئے۔اس تقریب میں  15 ممالک کے قونصلیٹ جنرلز اور سفارتکاروں کے علاوہ متعدد اہم شخصیات بھی موجود تھیں ۔



متعللقہ خبریں