بم کو ناکارہ بناتے وقت دھماکے سے دو پولیس اہلکار شہید

دہشت گردوں کی جانب سے ایک گلی میں نصب دستی بم کو ناکارہ بنتے وقت بم دھماکے سے پھٹ پڑا

487790
بم کو ناکارہ بناتے وقت دھماکے سے دو پولیس اہلکار شہید

وان  کی مرکزی        تحصیل    اپیک  یولو   میں  علیحدگی پسند   PKK کے دہشت گردوں     کی جانب سے ایک   گلی  میں نصب کردہ دستی بم  کے    سیکورٹی      فورسسز کی طرف سے  ناکارہ بنانے    کی کوشش   کے وقت پھٹنے سے  دو پولیس  اہلکار  شہید ہو گئے۔

ایک   اہلکار کے زخمی ہونے والے اس واقع  کے بعد    دہشت گردوں  کی  گرفتاری  کے  لیے  زمینی اور فضائی کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔



متعللقہ خبریں