یومِ مدر پر صدرایردوان اور وزیراعظم داوداولو کی جانب سے ماوں کی عظمت کو سلام

صدر رجب طیب ایردوان  نے یوم" مدر کے مووقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں  کہا ہے کہ" جنت  کو  ماوں کو  پاوں تلے   موجود ہونے  پر یقین رکھنے والے  ہم  سب  کو اپنی اپنی ماوں کے دل نہ دکھانے ، ان سے محبت  سے پیش انے اور سب  ماوں کو اپنی ماں سمجھنے  کی ضرورت ہے

486659
یومِ  مدر پر صدرایردوان  اور وزیراعظم داوداولو کی جانب سے ماوں کی عظمت کو سلام

آج قربانی ، محبت و عظمت اور لازاوال  روادری  کی علامت  ماوں  سے اظہار محبت کرنے کے لیے یومِ مدر منایا جا رہا ہے۔

ماوں کی عظمت کو سلام کرنے  کی تاریخ  ثمری قوم تک پھیلی ہوئی ہے۔

ابتدائی دور سے لے کر اشتار، قبیلے،  رے ہا اور کئی دیگر اقوام نے  ماوں کی عظمت کوق سلام کرنے کے لیے مختلف تقریبات کا اہتمام کیا۔

تاریخ میں پہلی بار " یومِ مدر" سولہویں  صدی میں انگریزوں کی جانب سے منایا جانے لگا اور اس  روز انگریز  چھٹی کرتے ہوئے اپنا پورا دن ماوں کی خدمت میں گزارنے لگے۔

صدر رجب طیب ایردوان  نے یوم" مدر کے مووقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں  کہا ہے کہ" جنت  کو  ماوں کو  پاوں تلے   موجود ہونے  پر یقین رکھنے والے  ہم  سب  کو اپنی اپنی ماوں کے دل نہ دکھانے ، ان سے محبت  سے پیش انے اور سب  ماوں کو اپنی ماں سمجھنے  کی ضرورت  ہے۔

انہوں نے اس موقع پر سب کو یومِ مدر کی مبارکباد پیش کی۔

وزیراعظم احمد داود اولو  نے سوشل میڈیا پر  پر دیے جانے والے اپنے بیان میں  یومِ مدر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے  ماوں کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کیا۔

 

                                                                                 



متعللقہ خبریں