ترک مسلح افواج کی کلیس سے دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف شامی علاقے میں کاروائی

فوجی آپریشن  کے دوران داعش کے دو اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔حلب کے شمال میں  سوران  اور   تل ال  ہشین  کے مشرق میں  داعش کے دہشت گردوں  کا صفایا کردیا گیا۔ اس فوجی آپریشن کے دوران   دہشت گرد تنظیم داعش کی تین گاڑیوں اور تین راکٹ لانچر تباہ کردیے گئے

486487
ترک مسلح افواج کی کلیس سے دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف شامی علاقے میں کاروائی

ترک مسلح افواج  نے کلیس سے دہشت گرد تنظیم داعش کے شام میں موجود ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں  55 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے ہیں۔

کل کیے جانے والے فوجی آپریشن  کے دوران داعش کے دو اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

حلب کے شمال میں  سوران  اور   تل ال  ہشین  کے مشرق میں  داعش کے دہشت گردوں  کا صفایا کردیا گیا۔

اس فوجی آپریشن کے دوران   دہشت گرد تنظیم   داعش  کی تین گاڑیوں  اور تین راکٹ لانچرز  کو تباہ کردیا گیا۔



متعللقہ خبریں