غازی انتیپ زخمی پولیس اہلکاروں میں ایک اور پولیس اہلکار شہید

شہید پولیس کی جنازے کی تقریب    کے بعد ان     کو  ایلاضی   کے آبائی قبرستان میں سپردِخاک  کردیا جائے گا۔ غازی انتیپ میں پولیس  کی گاڑی   پر کیے جانے والے   بموں کے حملے  کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار  شہید اور 28 پولیس اہلکاروں سمیت35 افراد زخمی ہوگئے تھے

485388
غازی انتیپ زخمی پولیس اہلکاروں میں  ایک اور پولیس اہلکار شہید

غازی انتیپ میں یکم مئی  میں ایک  بموں سے  لدی ہوئی گاڑی کے ذریعے کیے جانے والے  حملے کے نتیجے میں  زخمی ہونے والے  پولیس اہلکار  ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے    شہید ہوگئے ہیں۔

شہید پولیس کی جنازے کی تقریب    کے بعد ان     کو  ایلاضی   کے آبائی قبرستان میں سپردِخاک  کردیا جائے گا۔

غازی انتیپ میں   پولیس  کی گاڑی   پر کیے جانے والے   بموں کے حملے  کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار  شہید اور 28 پولیس اہلکاروں سمیت    35 افراد زخمی ہوگئے تھے۔

اس واقعے کے بارے       کی جانے والی تحقیقات   کے دوران 52 افراد کو حراست میں رکھنے کے بعد   32 کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔   



متعللقہ خبریں