وزیر خارجہ مولود چاوش اولو کی برطانیہ کے وزیر خارجہ فلپ ہامونڈ کیساتھ ٹیلیفون پر بات چیت

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے برطانیہ کے وزیر خارجہ فلپ ہامونڈ کیساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے ۔

484475
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو کی برطانیہ کے وزیر خارجہ فلپ ہامونڈ کیساتھ ٹیلیفون پر بات چیت

 

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے برطانیہ کے وزیر خارجہ فلپ ہامونڈ کیساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے ۔

سفارتی ذرائع کیمطابق  دونوں  وزراء خارجہ نے مسئلہ  شام کے حل ۔شام کی حالیہ صورتحال اور عنقریب ہی اس ملک کے بارے میں ہونے والے اجلاس  کی تاریخ کے موضوع  کا جائزہ لیا۔ وزیر خارجہ چاوش اولو نے اس ہفتے امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری اور فرانس کے وزیر خارجہ یان مارک آئرولٹ کیساتھ بھی ٹیلیفون  پر شام کی صورتحال اور خاصکر حلب میں شہریوں پر بمباری کے موضوع پر تبادلہ خیال کیا تھا۔



متعللقہ خبریں