ترک شہریوں پر ویزے کی پابندی کے خاتمے کے عمل  سے مثبت نتائج کے متمنی ہیں ، یورپی پارلیمنٹ

یورپی پارلیمنٹ نے ترک شہریوں پر ویزے کی پابندی کے خاتمے کے عمل  سے مثبت نتائج حاصل کے لیے  مدد کے لیے تیار ہونے کا اعلان کیا ہے ۔

484761

یورپی پارلیمنٹ کے سربراہ مارٹن شلوز اور گروپ سربراہان پر مبنی صدارتی  اراکین نے یورپی یونین کمیشن کیطرف سے ترک شہریوں پر عائد ویزے کی پابندی کے خاتمے کے مشاورتی فیصلوں  کا جائزہ لیا ۔ اجلاس کے بعد جاری کردہ اعلان میں بتایا گیا ہے کہ یورپی پارلیمنٹ  ترکی کیساتھ ویزے کی پابندی کے خاتمے کے مذاکرات سےکامیاب نتائج حاصل کرنے کے لیے مثبت خدمات انجام دینے کے لیے تیار  ہے  ۔ اعلان میں ویزے کی پابندی کے خاتمےکے لیے ترکی کیطرف سے تمام کسٹیوں کو پورا کرنے کی کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے یہ واضح کیا گیا کہ  فی الحال ترکی نے 72 شرائط میں سے 67 کو پورا کیا ہے لیکن ماہ  جون تک باقی ماندہ 5 شرائط کو بھی پورا کرنے کی ضرورت ہے ۔

متعللقہ خبریں