شام سے ترکی کے شہر کلیس پرتین راکٹ فائر، ایک شہری زخمی

دہشت گرد تنظیم داعش نے آج صبح شام میں موجود اپنے ٹھکانوں سے کلیس پر تین  راکٹ برسائےجس کے نتیجے میں ایک شہری زخمی ہو حیا ہے ۔

484413

میزائلوں کے پھٹنے سے ہونے والے دھماکے سے ایک ہائی اسکول ، محکمہ تعلیم کی عمارت اور جوار کی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے ۔

متعللقہ خبریں