صدر رجب طیب ایردوان کا خصوصی قوتوں کی کمان کا دورہ

صدر رجب طیب ایردوان نے انقرہ کے علاقے گیول بشی میں خصوصی قوتوں کی کمان کا دورہ کیا ۔

483499
صدر رجب طیب ایردوان کا خصوصی قوتوں کی کمان کا دورہ

 

صدر رجب طیب ایردوان نے انقرہ کے علاقے گیول بشی میں خصوصی قوتوں کی کمان کا دورہ کیا ۔

 مسلح افواج کے سربراہ حلوسی اقار بھی ان کے ہمراہ تھے۔انھوں  نے ورٹیکل ونڈ ٹنل، پاور اوبسٹریکل کوسسز،ٹرینگ اینڈ ایجوکیشن ٹاور شوٹنگ رینجز،ایجوکیشن اینڈ ٹرینگ ایکٹیوٹیز کا معائنہ کیا ۔انھوں نے ترک مسلح افواج کیطرف سے کٹھن ترین  حالات  کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھنے والے فوجیوں کی تربیتی سرگرمیوں کا قریب سے جائزہ لیا اور ان کیساتھ یادگاری تصویریں کھینچوائیں  ۔



متعللقہ خبریں