دیار باقر میں ایک فوجی شہید 2سویلین سمیت 26 افراد زخمی

دیار باقر کی تحصیل  دجلہ  میں دہشت گرد وں کی جانب سے  جنڈا مری  کے علاقائی ہیڈ کوارٹر پر کیے جانے والے  حملے کے نتیجے میں ایک  فوجی شہید جبکہ سویلین سمیت  26 افراد زخمی ہوگئے ہیں

482162
دیار باقر میں ایک فوجی شہید 2سویلین سمیت 26 افراد زخمی

دیار باقر کی تحصیل  دجلہ  میں دہشت گرد وں کی جانب سے  جنڈا مری  کے علاقائی ہیڈ کوارٹر پر کیے جانے والے  حملے کے نتیجے میں ایک  فوجی شہید جبکہ سویلین سمیت  26 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

زخمیوں کو ہیلی کاپٹروں اور ایمبولینسوں  کے ذریعے   دیار باقر  کے فوجی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ہسپتال علاج کی غرض سے داخل کیے جانے والے تین  افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

دریں اثنا ء ہنی اور دجلے کی تحصیلوں  میں پولیس کی مزید کمک روانہ کردی گئی ہے اور  راستے میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپیں ہونے کی بھی اطلاع ملی ہے۔

ادھر غازی انتیپ میں  دہشت گردی کے حملے  کے بعد بیس مختلف مقامات پر  فوجی آپریشن کیا گیا ہے  اور متعدد افراعد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

 

 

                                                                                   



متعللقہ خبریں