ترکی: یونان جانے کی کوشش میں 7 پاکستانی گرفتار
ترکی کے شہر چناق قلعے کے ساحلی قصبے آئی واجک کے راستے یونان جانے کی کوشش میں 11 تارکین وطن ڈوبنے سے بچالیے گئے
480208
ترکی کے شہر چناق قلعے کے ساحلی قصبے آئی واجک کے راستے یونان جانے کی کوشش میں 11 تارکین وطن ڈوبنے سے بچالیے گئے۔
ان تارکین وطن میں 7 کا تعلق پاکستان سے جبکہ 4 کا میانمار سے بتایا گیا ہے جنہوں نے کشتی میں پانی بھر جانے پر ترک ساحلی محافظوں سے مدد طلب کی ۔
تارکین وطن کو بچانے کےبعد اُنہیں کپڑے اور کھانے پینے کی اشیا ٫ بھی فراہم کی گئیں جس کے بعد ملک بدری کےلیے انہیں قریبی پولیس تھانے لے جا یاگیا۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ میں یومیہ تیل کی پیداوار 43 ہزار 380 بیرل تک پو گئی ہے، صدر ایردوان
توانائی میں مکمل طور پر خود مختار ترکیہ" کے نقطہ نظر کے ساتھ کام جاری رہے گا
ترکیہ: آقن جی محارب ڈرون نے سُپر سونک میزائل فائر تجربہ کامیابی سے مکمل کر لیا
ترکیہ کے ملّی محارب ڈرون طیارے 'آقن جی' نے سُپر سونک میزائل فائر تجربہ کامیابی سے مکمل کر لیا