مہاجر معاہدہ،مزید5 افراد کو ترکی کے حوالے کیا گیا

ترکی  اور یورپی یونین کے درمیان شامی مہاجرین کے تبادلے  پر مبنی معاہدے کے تحت  یونان سے آنے  والے مہاجرین کو ترکی کی بندرگاہ چشمے لایا گیا ہے

478489
مہاجر معاہدہ،مزید5 افراد کو ترکی کے حوالے کیا گیا

ترکی  اور یورپی یونین کے درمیان شامی مہاجرین کے تبادلے  پر مبنی معاہدے کے تحت  یونان سے آنے  والے مہاجرین کو ترکی کی بندرگاہ چشمے لایا گیا ہے۔

 ان مہاجرین میں  4 افغانی اور ایک ایرانی باشندہ شامل ہے۔

ان افراد کو  بعد ازاں کاغذی کاروائی کرنے کے بعد     ضلع ازمیر کے ایک دیگر قصبے dikili لے جا یا گیا ۔

 واضح رہے کہ یہ معاہدہ  4 اپریل سے نافذ العمل ہے جس    کے نتیجے میں  72 ہزار مہاجرین  کا تبادلہ ممکن ہو  سکے گا



متعللقہ خبریں