تنجے لی دہشت گردی کے حملے کے نتیجے میں تین سیکورٹی اہکار شہید

علاقے کو بڑی تعداد میں کمک روانہ کردی گئی ہے ۔ کوبرا قسم کے ہیلی کاپٹروں نے دہشت گردوں کے فرار ہونے والے راستوں پر فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے

476073
تنجے لی دہشت گردی کے حملے کے نتیجے میں  تین سیکورٹی اہکار شہید

تنجے لی میں علیحدگی پسند اور دہشت گرد تنظیم پی کے کے ، کی جانب سے بچھائی جانے والی بارودی سرنگ کے بکتر بند گاری کے گزرنے کے دوران پھٹنے کے نتیجے تین سیکورٹی اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔

علاقے کو بڑی تعداد میں کمک روانہ کردی گئی ہے ۔ کوبرا قسم کے ہیلی کاپٹروں نے دہشت گردوں کے فرار ہونے والے راستوں پر فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

علاقے میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن جاری ہے۔

دریں اثنا دہشت گرد تنظیم کے خلاف جاری فوجی آپریشن کے دوران ماردین میں چار اور شرناک میں آٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

شرناک میں چھ دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔



متعللقہ خبریں