جرمنی کی چانسلر انگیلا مرکیل کل غازی انتیپ کا دورہ کریں گی

مرکیل کے ہمراہ یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک اور یورپی یونین کمیشن کے ڈپٹی چئیر مین فرانس ٹائمر مین بھی ہوں گے۔ اس موقع پر ترکی کے وزیر اعظم بھی معزز مہمانوں کے ساتھ کیمپ کا دورہ کریں گے

476133
جرمنی کی چانسلر انگیلا مرکیل کل غازی انتیپ کا دورہ کریں گی

جرمنی کی چانسلر انگیلا مرکیل کل غازی انتیپ کا دورہ کریں گی۔

مرکیل کل غازی انتیپ میں پناہ گزینوں کے کیمپ کا دورہ کریں گی۔

مرکیل کے ہمراہ یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک اور یورپی یونین کمیشن کے ڈپٹی چئیر مین فرانس ٹائمر مین بھی ہوں گے۔

اس موقع پر ترکی کے وزیر اعظم بھی معزز مہمانوں کے ساتھ کیمپ کا دورہ کریں گے۔

مرکیل اور ان کا ہمراہی وفد پناہ گزینوں کے حالات کا قریب سے جائزہ لیں گے۔

مرکیل کے دورہ گازی انتیپ کو یورپ میں بڑی اہمیت دی جا رہی ہے۔

ان کے اس دورے کے جرمنی اور ترکی کے پناہ گزینوں کے معاملے میں ایک جیسا موقف رکھنے کی عکاسی ہوتی ہے۔

ترکی کے شہر غازی انتیپ سے جرمنی سے ہجرت کرنے والے ایک تہائی شامی پناہ گزین مقیم ہیں۔



متعللقہ خبریں