برطانیہ میں سزا کاٹنے والے شمالی قبرصی تاجر کو استنبول بھیج دیا گیا
شمالی قبرصی تاجراصیل نادر پر الزام تھا کہ انہوں نے اپنی کمپنی پولی پیک کی معرفت سے جعلسازی اور بد عنوانی کا ارتکا ب کیا تھا جس کے بدلے انہیں برطانوی عدالت نے دس سال قید با مشقت کی سزا سنائی تھی ۔
475922
شمالی قبرصی تاجر اصیل نادر کو برطانویہ ترکی کے حوالے کر رہا ہے۔
اصیل نادر پر الزام تھا کہ انہوں نے اپنی کمپنی پولی پیک کی معرفت سے جعلسازی اور بد عنوانی کا ارتکا ب کیا ہے جس کے بدلے انہیں برطانوی عدالت نے دس سال قید با مشقت کی سزا سنائی تھی ۔
74 سالہ تاجر اپنی باقی ماندہ سزا ترک جیل میں کاٹیں گے جنہیں گزشتہ شام لندن سے استنبول پہنچایا گیا جہاں سے انہیں طبی معائنہ کرنےکے بعد جیل بھیج دیا گیا ۔